Your Favorite Daily Geeks

Write for us

اگر آپ ایک لِکھاری ہیں اور کسی ایسے آن لائن پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں جہاں آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں تو اردو گیکس آپ کو یہ موقع فراہم کر رہا ہے۔ آپ اردو گیکس کی کسی بھی کیٹیگری کے حوالے سے اپنا آرٹیکل لکھیں اور ہمیں ای میل کریں۔ ہم آپ کے تعارف کے ساتھ اس کو شائع کریں گے۔ آرٹیکل لکھنے سے پہلے ہماری کچھ اصولی باتیں آپ کو پتہ ہونی چاہیئں۔

  • آرٹیکل خالصتاََ اردو زبان میں ہو اور اگر آپ نے انگریزی کا کوئی لفظ استعمال کیا ہے تو آرٹیکل کے آخر میں اس کا مطلب بھی واضح کریں۔
  • اردو گیکس ایک پاکستانی ویب سائٹ ہے اور ہم پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور اداروں کی تضحیک کے حوالے سے مواد شائع نہیں کریں گے۔
  • اردو گیکس مذہبی، لسانی یا فرقہ واریت پر مبنی مواد کی حوصلہ شکنی کرتا ہے اور ہم اس طرح کا مواد شائع نہیں کریں گے
  •  آپ کا آرٹیکل جامع ہونا چاہیئے اور پاکستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سے آپ کے مضامین کو اہمیت د ی جائے گی۔
  • آپ کا آرٹیکل کسی دوسری ویب سائٹ سے چوری شدہ، یا ری پروڈیوس نہیں ہونا چاہیئے۔ کیونکہ اردو گیکس کسی بھی طرح کا کاپی رائٹ مواد شائع نہیں کرتا۔
  • آپ اپنا آرٹیکل ایم ایس ورڈ کی فائل میں، اپنے تعارف اور تصویر کے ساتھ بھیجیں گے۔

اگر آپ اُردو گِیکس پر اشاعت کیلئے مضامین، ادبی تحریریں، کتابیں، شاعری، ٹیکنالوجی کے مضامین و خبریں، کالم، اخباری خبریں، مزاحیہ تحریریں، پکوان کی تراکیب یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیں۔

urdugeeksofficial@gmail.com

ہم اُردو زبان کی ترویج کے لیے کوشاں ہیں!