Your Favorite Daily Geeks

کیا کرونا کی ویکسین واقعی خطرناک ہے

267

اس ویکسین کو بچپن میں لگنے والے حفاظتی ٹیکوں جیسا اور یہ سمجھنا کہ یہ زندگی بھر کے لئے وائرس سے حفاظت دیتی ہے، کم علمی ہے۔ معلوم رہے بچپن میں لگنے والی ویکسینز کی حقیقت بھی خطرناک ہے، بچوں میں کینسر اور آٹزم جیسی بیماریوں کی آسمان کو چھوتی شرح کی وجہ سے مغربی دنیا میں ان کے خلاف بغاوت اور شعور اجاگر کرنے کی طرف رجہان بڑھ گیا ہے۔
دئیے گئے لنک میں ان ڈاکٹرز کی لسٹ دی گئی ہے جن کے بقول ویکسینز خطرناک ہیں۔

کرونا کی وبا اور موجودہ دنیا

  •  لاک ڈائون اور خوف ہتھیار ہیں جن کو استعمال کر کے آپ سب کو معاشی اورنفسیاتی طور پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ آپ خود اس زہر کو لگوانے کی خواہش کریں۔
  •  ایک ایسی بیماری جس سے دس لاکھ میں دس لوگ بھی نہیں مرتے اس کے لئے پوری دنیا کے سات ارب لوگوں کو ایسا ٹیکا لگایا جا رہا ہے جس کا اب تک جانوروں پر تجربہ ہی نہیں ہوا۔
  • ویکسین لگوانے والے افراد اور حکومت صرف اس بات پر زور دیتے ہیں کہ لگوانے کے بعد معمولی اثرات سامنے آتے ہیں اور بس، مگر اب تک اس خطرہ کا ذکر نہیں کیا جا رہا کہ اس ویکسین کی وجہ سے کچھ سالوں بعد انسانوں میں کس قسم کی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں جس طرح کینسر اور ہیپاٹائٹس سی جیسی بیماریاں کئ برس انسانی جسم میں پلنے کے بعد اچانک ظاہر ہوتی ہیں۔
  • دنیا کے مستند سائنس دانوں اور ڈاکٹروں کی طویل فہرست ہے جو وارننگ دے رہے ہیں کہ زندگی بچانے کے نام پر لگنے والے اس ٹیکے کو ویکسین کا نام دینا ہی جرم ہے اور یہ ٹیکہ خود کچھ عرصہ بعد جان لیوا ثابت ہوگا اور یہ تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام اور دھوکا ہے جس میں چند کمپنیاں مالی مفاد کے لالچ میں کچھ خفیہ تنظیموں کے ہاتھ میں استعمال ہو کر دنیا کی آبادی کو کم کرنے کے خفیہ منصوبہ پر کام کر رہی ہیں۔
  • ہزاروں قابل وکیل اور طبی ماہرین مل کر عالمی عدالت انصاف میں ڈبلیو ایچ اور اپنی حکومتوں کے خلاف انسانیت کے اس قتل اور تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے کا مقدمہ درج کروا رہے ہیں۔
  • یہ دنیا کا اپنی نوعیت کا پہلا ٹیکہ ہے جو کسی کورونا وائرس کے لیے صرف چھ ماہ میں تیار کیا گیا ہے جبکہ آج سے پہلے کورونا وائرسز کی کوئی ویکسین کامیاب نہیں ہوئی اور جانوروں پر تجربات میں جانوروں کی موت ہی سامنے آئی۔
  • اب سوال یہ ہےکہ اس قدر ہنگامی بنیادوں پر بغیر جانوروں پر ٹیسٹ کئے اس کو انسانوں کے لئے منظور کرنے اور جہاں دوسری تمام ویکسینز کو تیار کرنے میں بیس سے تیس سال لگے وہاں تاریخ کی پہلی کورونا ویکسین چھ ماہ میں تیار کرنے کے پیچھے کیا راز ہے؟
  • کیا واقعی عالم انسانیت اس قسم کی وباء کا شکار ہے جس قسم کی وباء سے شروع میں میڈیا کے ذریعے ڈرایا گیا اور کھڑے کھڑے لوگوں کو گرتے اور ہسپتالوں کو بھرتے دکھایا گیا؟
  • پاکستان میں ہر سال دو لاکھ لوگ دل کی بیماریوں، ڈیڈھ لاکھ ہیپاٹائٹس، پینسٹھ ہزار ٹی بی، ایک لاکھ پچیس ہزار کینسر سے اور حتٰی کہ پچیس ہزار لوگ ٹریفک حادثات میں مرتے ہیں جبکہ کورونا سے اب تک سولہ ہزار اموات ہوئی ہیں اور ان میں بھی زیدہ تر وہ ہیں جو 70 سال سے زیادہ عمر اور پہلے سے مہلک بیماریوں میں مبتلا تھے۔
  • کیا وباء میں اموات دوسری بیماریوں کے مقابلے میں اتنی کم ہوتی ہیں؟ یہ کیسی وباء ہے جس میں 99.99% لوگ بخار کے بعد ٹھیک ہو جاتے ہیں؟
  • دنیا بھر میں ویکسین لگنے کے بعد شدید خطرناک مسائل اور اموات سامنے آئی ہیں ان کا زکر یا اس ویکسین کی حقیقت کے بارے میں کسی سائندان یا ڈاکٹر کی رائے کو کسی بھی میڈیا اور سوشل میڈیا پر مکمل سینسر کیوں کیا جا رہا ہے؟
  • اس دورِ فتن میں ایسی حکومتوں پر مکمل بھروسہ کرنا اور عقل اور تحقیق سے کام نہ لینا حماقت ہو گی، غریب ملکوں کی حکومتیں عالمی مالیاتی اداروں کی مقروض اور ان کے احکامات پر عمل کرنے پر مجبور ہیں اور ترقی یافتہ ممالک کی حکومتیں ویسے ہی عرصے سے دجالی نظام کے تابع ہیں اور اسی لیے ان ممالک میں ہر سال نزلہ زکام تک کی ویکسین لگائی جاتی ہے اور نزلہ کی ویکسین کے باوجود ہر سال وہاں ہزاروں لوگ نزلہ زکام سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
  • کرونا کی ویکسینز کے کیا مضر اثرات ہیں وہ آپ یہاں جان سکتے ہیں۔
  • ویکسین سے بانجھ پن کی افواہیں صرف افواہیں نہیں، اس سے خبردار کرنے والے عام لوگ نہیں بلکہ خود ڈاکٹر ہیں۔ اور قانونی درخواست دائر کی ہے کہ ویکسینیشن فوری طور پر روکی جائے جب تک اس سائنسی نقطے کہ وضاحت نہیں ہوتی جس کے مطابق ان ویکسینز کی وجہ سے انسانوں کے بانجھ ہونے کا بیحد خطرہ موجود ہے۔

Dr. Yeadon EMA Petition
https://2020news.de/en/dr-wodarg-and-dr-yeadon-request-a-stop-of-all-corona-vaccination-studies-and-call-for-co-signing-the-petition/

Letter about the homology
https://bjgplife.com/2020/05/21/of-hervs-and-covid-19-questions-for-the-future/

Research paper discussing the dangers of using a spike protein vaccine due to syncytin-1 homology
https://europepmc.org/article/PMC/PMC8003504

Reference
https://link.springer.com/article/10.1007/s00418-008-0411-1

Images of Syncytin-1 expressed in sperm
https://www.researchgate.net/figure/Localization-of-syncytin-1-in-human-sperm-Immunofluorescence-images-of-fixed_fig4_261257414

  • اس فراڈ کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ڈبلیو ایچ او کے مطابق بغیر علامات کے ایک شخص وائرس زدہ ہو سکتا ہے اور پھیلا سکتا ہے جس کی وجہ سے تمام صحتمند لوگوں کے ٹیسٹ اور ماسک پر زور دیا جاتا ہے مگر ویکسین لگانے سے قبل وائرس یا اینٹی باڈیز کا ٹیسٹ کیوں نہیں کیا جاتا کہ اگر وائرس یا اینٹی باڈیز ہوں تو ویکسین نہ لگوائے؟

کیا ماسک اور سینیٹائزر کرونا سے محفوظ رکھ سکتے ہیں

  • مسلسل ماسک لگانے سے آپ کے جسم میں آکسیجن کی کمی واقع ہوتی ہے اور اپنا کاربن ڈائی آکسائڈ واپس اندر کھینچتے رہنے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ جنم لیتا ہے۔ اور ماسک کی وجہ سے بیکٹیریا کا شکار ہو کر آپ بیکٹیریل نمونیا کا شکار ہوتے ہیں۔
    جدید سائینسی تحقیق کے مطابق ماسک کے استعمال کا کوئی فائدہ نہیں البتہ نقصان زیادہ ہے۔
  • ہینڈ سینیٹائیزر پر بھی ذرا ریسرچ کر لیں، کورونا سے پہلے تک اس کے استعمال کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ قرار دیا جا رہا تھا۔ اس میں موجود کیمیکلز neurotoxic صفات کے حامل ہیں اور جلد میں جذب ہو کر خون میں شامل ہوتے ہیں اور انسان کی دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔
  • اگر آپ حقیقت کی تلاش کے لیے سنجیدہ ہوں تو اس سے کہیں زیادہ حقائق موجود ہیں اور اگر آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے ویکسین لگوانا پسند کریں تو آپ کا نصیب۔
  • آپ کی آسانی کے لیے اہم سائنسی تحقیق اور دنیا بھر سے ویکسین کے بارے سچائی اور معلومات کے لئے چند ویبسائٹ درج ہیں، خود تحقیق کریں ، خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں۔

www.Thehighwire.com
www.Lockdownskeptics.org
www.Brandnewtube.com
www.drtenpenny.com
www.Dolorescahill.com
www.Nomorefakenews.com

ہم مسلمان ہیں، ہوش اور صبر سے کام لیں، موت کےخوف کو خود پر اتنا حاوی نہ ہونے دیں کہ آنکھیں بند کر کے اس سازش کا شکار ہو جائیں۔ خوف کو اس سازش کا ہتھیار نہ بننے دیں اور اس خوف کو استعمال کرنے والوں کے مقصد کو سمجھیں جو کہ صرف آپ کو یہ ٹیکہ لگوانے کے لیے رضامند کرنا ہے۔ اللّٰہ ہمیں دجال کے فتنوں کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے اور ہمارے ایمان کو مضبوط اور  محفوظ فرمائے۔ آمین

میڈیا/سوشل میڈیا پر سینسرشپ سے کام لیا جارہا ہے لحاظہ نہ آپ وہاں اس بارے میں کچھ پوسٹ کر سکتے ہیں نہ آپ کو وہاں کوئی سچائی پر مبنی خبر ملے گی۔ اس پیغام کو عام کریں ایک انسان کی زندگی بچانا گویا آپ نے تمام انسانیت کو بچایا۔

You might also like